What is wife | Wife Meaning | Husband and Wife Relationship | Wife Funny Post

What is wife, Wife Meaning, Husband and Wife Relationship, Wife Funny Post, wife,marriage,husband,what is minecraft,what is divorce like for women?,what is divorce like for men?,what is divorce like for a man,wife is older,is wife,my wife is not a girl,what is grace hardell's gender,what is my gender,what is divorce like,relationships,divorce,funny,tv,husband and wife love after marriage,unveiled wife,compare wife and girlfriend, husband and wife relationship,husband and wife love,husband and wife,husband and wife love story,husband and wife movie,husband wife relationship tips in hindi,husband wife relationship tips,relationship,husband wife fight,husband wife relation,husband&wiferelation husband and wife relationship,the relationship between husband and wife in urdu hindi,husband and wife relationship must be like this

What is Wife?

A wife is a female spouse in an enduring marital relationship. The term “wife” is referred to as a lady, female or woman. This term applies to a woman until she lives with his husband. But when she has separated from her partner, the term “wife” is changed. A woman when her marriage has come to an end, following a legally recognized notice, she is called a “divorced lady”. On the death of her partner, a wife is referred to as a “widow”.

The rights and obligations of a wife in relation to her spouse and her status in the community and in law vary between cultures and have varied over time.

بیوی کیا ہے؟ لفظ بیوی کی اصطلاح

ازدواجی تعلقات کو ہمیشہ قائم رکھنے کے لیے ایک خاتون شریک کار ہوتی ہے۔ عام طور پر بیوی سے مراد ایک ایسی شادی شدہ خاتون یا عورت ہے جو اپنے شوہر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہے ۔ لیکن اگر یہ رشتہ ختم ہو جائے ، طلاق یا شوہر کی وفات کی صورت میں تو پھراصطلاح میں اُس عورت کا نام 'بیوی' سے تبدیل ہو جاتا ہے۔ یعنی طلاق کی صورت میں اُسے ' مطلقہ' اور شوہر کی وفات کی صورت میں اُسے ' بیوہ ' کا نا م دیا جاتا ہے۔ 

ہر بیوی کے حقوق اور ذمہ داریاں اس کے ساتھی ، معاشرے اور قانون کے لحاظ سےمختلف ہوتی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ ذمہ داریاں تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔

جی دوستو! یہ تو تھے اصلاحی معنی۔ اب ہم دیکھتے ہیں کہ عاشق، Lovers اور شعراء حضرات بیوی کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ تو آئیے دیکھتے ہیں۔

'بیوی' شعراء اور عاشق مزاجوں کی نظر میں
بیویاں پَھلوں جیسی ہوتی ہیں
What is wife, Wife Meaning, Husband and Wife Relationship
کوئی آم جیسی میٹھی
کو ئی کیلے کے درخت جیسی اونچی
کوئی سیب جیسی سُرخ
کوئی اسٹرابری جیسی رس بھری
کوئی  پپیتے  جیسی گرم
کوئی سنگترے جیسی کھٹی میٹھی
کوئی امرود جیسی مزے دار
کوئی انگور جیسی نشیلی
مسئلہ تو مردوں میں ہے:
نالائقوں کو تو ' فروٹ چاٹ ' ہی چاہیے۔

کسی نے کیا خوب کہا ہے:
قسمت اور بیوی تنگ توبہت کرتی ہے
لیکن جب ساتھ دیتی ہے
تو زندگی بدل دیتی ہے

دورِ حاضر کا عقلمند مرد کیا کرتا ہے؟
عقلمند آدمی جب کوئی خاص اور اہم فیصلہ کرتا ہے تو بہت سوچتا ہے۔ دل و دماغ کی سنتا ہے اور حالات کو پرکھتا ہے۔ دلیل کو زیرِ غور لاتا ہے، مُثبت اور منفی پہلو کا جائزہ لیتا ہے۔ اپنے بہن، بھائی اور والدین سے مشورہ لیتا ہے۔ لیکن کرتا وہی ہے جو اُس کی بیوی کہتی ہے۔ (Do you've such experience)


عام طور پر ایک شریف شوہر کی خواہش کیا ہوتی ہے؟
"بیوی عزت دینے والی ہونی چاہیے کیونکہ بے عزتی تو اماں بھی ٹِکا کے کردیتی ہیں"
ایک رائے ہے کہ:
بیوی چاند کی طرح نہیں ہونی چاہیے کہ ہر کوئی اُسے بے نقاب دیکھے۔ بلکہ بیوی سورج کی طرح ہونی چاہیے جِسے دیکھنے سے پہلے ہی آنکھیں جُھک (چوندھیا) جائیں اور کسی غیر میں دیکھنے کی مجال بھی نہ ہو۔

خوبصورت بیوی

خوبصورتی ایک ایسی چیز ہے جس کی پسندیدگی سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ خوبصورتی سب کو بھاتی ہے۔ چاہے وہ چاندنی رات کی ہو یا کائنات کی کسی شخصیت کی خوبصورتی ہو۔ لیکن بیوی کی خوبصورتی صرف یہ نہیں کہ آنکھیں جھیل سی ہوں، ہونٹ گلاب کی پنکھڑیوں جیسے اور چہرہ گلاب جیسا ہو۔ بلکہ اصل خوبصورتی اُس کی سِیرت، اُس کی قابلیت اور اُس کے اخلاق کی ہے۔


شوہرحضرات کے لیے نسخہ کیمیا

What is wife, Wife Meaning, Husband and Wife Relationship, Funny Post, husband and wife relationship,husband and wife love,husband and wife,husband and wife movie,husband wife relationship tips,husband and wife love story,husband wife relationship tips in hindi,relationship,husband wife relation,husband wife fight,husband and wife best tips and strong relationship advice in urdu,good relationship between husband and wife

اکثریہ دیکھا جاتا ہے کہ شوہر اور بیوی کے تعلقات خوشگوار نہیں ہوتے۔ ایسی صورت میں مرد حضرات کے لیے ایک بیش قیمت نسخہ پیش خدمت ہے جسے استعمال کر کے یقیناً آپ ایک خوشگوار زندگی گزار سکتے ہیں۔ تواجزاء نوٹ فرمائیں:

حیاء کے پُھول،
 صبرو شکرکے تازہ پھل، 
عجزونیاز کی جَڑ، 
غم کی کونپل،
برگِ صداقت،
ادب کی چھال،
حُسنِ اخلاق کے بیج،

یہ سب چیزیں برابر مقدار میں لے کر ریاضت کے ہاون دستہ میں کوٹنا شروع کر دیں اور اشکِ پشیمانی کا عرق اس میں ملاتے جائیں۔ پھر ان سب چیزوں کو دل کی دیگچی میں بھر کر شوق کے چولہے میں جوش دیں۔ جب پک کر تیار ہو جائے تو صفائے قلب کی چھانی میں چھان کر شیریں زبان کی شَکر (مٹھاس) ملا کر تیز آنچ دیں۔ جس وقت تیار ہو جائے تو خوفِ خدا کی ہوا سے ٹھنڈا کر کے استعمال کریں۔ انشاء اللہ فائدہ ہوگا۔ اور میاں بیوی کے تعلقات ہمیشہ کے لیے خوشگوار رہیں گے۔

نوٹ: اگر نسخہ تیار کرنے اور اجزاء اکٹھا کرنے میں مشکل پیش آئے تو برائے مہربانی عدالتی حکیم صاحب سے رابطہ کریں۔ ورنہ نصیحت کے لئے تو کافی ہے۔ شکریہ

Post a Comment

0 Comments